الخدمت کی یتیم بچوں کے لیے کی جانے والی کوسشوں کو اب ملکی طور پہ پزیرای مل رہی ہے،یہ پروگرام پچھلے دنوں جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاھب کے آغوش کے دورہ کی وجہ سے بھی خبروں میں رہا۔تقریبا دو سو نو بچے اس وقت آغوش میں بہتریں زندگی گزار رہے ہیں،الخدمت کو ان کے مستقبل کے لیے آُپ کی سپورٹ کی ضرورت رہے گی،مزید معلومات کے لیے اس ویبسایٹ پہ کلک کریں

http://al-khidmatfoundation.org/ocp/