Announcement

Collapse
No announcement yet.

جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کا پشاور کینٹ کے لوکل الیکشن میں اتحاد - سچ کیا ہے ؟؟

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کا پشاور کینٹ کے لوکل الیکشن میں اتحاد - سچ کیا ہے ؟؟

    جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کا پشاور کینٹ کے لوکل الیکشن میں اتحاد - سچ کیا ہے ؟؟
    Click image for larger version

Name:	11071833_931623420223994_4754424867881923775_n.jpg
Views:	1
Size:	62.2 KB
ID:	20242



    جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کا پشاور کینٹ کے لوکل الیکشن میں اتحاد - سچ کیا ہے ؟؟
    ہم جماعت اسلامی کے ساتھ پشاور کینٹ الیکشن میں اتحاد کر رہے ہیں – ایم کیو ایم پشاور ڈسٹرکٹ انچارج
    یہ خبر جماعت کے کسی ذمہ دار سے تصدیق کئے بغیر بکاؤ میڈیا نے چلائی اور ایم کیو ایم سمیت ان سب لوگوں نے اس کو شیئر کیا جن کو NA-246 کراچی میں جماعت کی کامیاب الیکشن مہم سےسخت تکلیف ہے
    جماعت اسلامی کے ترجمان امیر العظیم صاحب نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے
    اور ایم کیو ایم سے اتحاد؟؟؟ ..... وہ بھی پشاور میں ؟؟؟....
    جہاں ایم کیو ایم نے 2013 کے الیکشن میں پشاور کی 11
    صوبائی سیٹوں پر کل 418 ووٹ حاصل کئے ، اگر کوئی عقل کا
    اندھا اس خبر پر یقین رکھتا ہے تو صرف اتنا ہی کہا جا سکتا ہے
    lolzzzzzzzzzz

    -----------------------------
    ------------------

    جھوٹ بولنے اور بلا تحقیق پھیلانے والے والے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا یہ فرمان یاد رکھیں

    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...113978/?type=3

    ----------------------------
    تصدیقی لنکس :
    بکاؤ میڈیا کی جانب سے جماعت کے کسی ذمہ دار سے تصدیق کیے بغیر چلائی جانے والی خبر ، وہ بھی پشاور کو متعلق ، جہاں متحدہ کا کوئی وجود ہی نہیں
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...type=3&theater
    پشاور میں متحدہ کے کل حاصل کردہ ووٹ
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...type=3&theater

    جماعت اسلامی کی تردید :
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...type=3&theater

    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...type=3&theater

    ----------------------------------
Working...
X