Announcement

Collapse
No announcement yet.

کراچی یونیورسٹی میں بم بلاسٹ _____ حقائق کیا ؟

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کراچی یونیورسٹی میں بم بلاسٹ _____ حقائق کیا ؟

    کراچی یونیورسٹی میں بم بلاسٹ _____ حقائق کیا ؟

    Click image for larger version

Name:	10470590_917382868314716_7699408807400960347_n.jpg
Views:	1
Size:	109.8 KB
ID:	20244





    کراچی یونیورسٹی میں بم بلاسٹ _____ حقائق کیا ؟
    ------------------------------------------------
    دسمبر 2010 کو کراچی یونیورسٹی میں ایک بم بلاسٹ ہوا ، جس کا مقدمہ الزام نمبر 631/10 کے تحت نا معلوم افراد کے خلاف درج ہوا (ایکسپریس نیوز لنک:

    http://www.express.com.pk/epaper/PoP...&Date=20101229

    کراچی پولیس کا ملزمان کی گرفتاری کا اعلان ، تعلق جند الله سے تھا (دی نیشن نیوز لنک :
    http://nation.com.pk/Politics/25-Jan...llah-activists

    ATC کا فیصلہ : دو افراد کو 14 سال کی قید کی سزا (دی ڈان نیوز ،20 مارچ 2015)
    http://www.dawn.com/news/1170616/ku-...s-imprisonment

    اوپر جن خبروں کا حوالہ دیا گیا ہے یہ آج (20 مارچ 2015) سے 4-5سال پہلے کی ہیں ، (یعنی اس طرح نہیں ہے کہ صولت مرزا کی طرح سزا ملنے کے بعد جمیعت مکر گئی )

    اب جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے حضرات یہ بتا دیں جمیعت نے کبھی کہا کہ یہ ان کے کارکنان تھے ؟کسی پولیس رپورٹ میں جمیعت کا نام آیا ؟ کیا جمیعت نے ان کا کیس لڑا ؟

    اگر نہیں ، تو پھر شرم آنی چاہیے جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہوئے ، جھوٹ پھیلانے پر معافی مانگیں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تا کہ آپ اپنے اس جھوٹی خبر کو پھیلانے کا ازالہ کر سکیں

    -----------------------------------------------------------

    اور جھوٹ بولنے والے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا یہ فرمان یاد رکھیں

    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...113978/?type=3

    ----------------------------
Working...
X