Announcement

Collapse
No announcement yet.

تحریک انصاف کے ساتھیوں کے الزامات کے جوابات

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تحریک انصاف کے ساتھیوں کے الزامات کے جوابات

    Click image for larger version

Name:	11066782_914190865300583_2167901541236913983_n.jpg
Views:	1
Size:	85.7 KB
ID:	20248



    یہ تمام خبریں اور ویڈیو دھرنے کے وقت کی ہی ہیں
    --------------------------------------------------

    حصہ اول : تحریک انصاف کے ساتھیوں کے الزامات کے جوابات
    حصہ دوم : دھرنے کے دوران جماعت اسلامی کا کردار

    -------------------------------------------------
    حصہ اول : تحریک انصاف کے ساتھیوں کے الزامات کے جوابات
    --------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    اینکر :ایک طرف آپ اس نظام کو بوسیدہ کہتے ہیں ، کرپٹ کہتے ہیں پھر اسی نظام کو بچانے کی کوشش بھی کی جاتی ہے .. ایسا کیوں ہے ؟
    جواب : https://www.facebook.com/video.php?v=838316846221319

    --------------------------------------------------
    سراج الحق صاحب نے زرداری اور شہباز شریف سے ملاقات کر کے مک مکا کیا ؟

    جواب : اگر ملنا اور بار کرنا مکا مکا ہے تو پھر
    پرویز خٹک صاحب کی دھرنے کو دوران ہی نواز شریف سے ملاقات مک مکا کیوں نہیں ؟

    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...type=3&theater
    عمران خان صاحب کی سینٹ الیکشن 2015 سے پہلے زرداری سے فون پر بات مک مکا کیوں نہیں ؟؟؟
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...300306/?type=1

    --------------------------------------
    عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے زرداری سے بات کی ؟سراج صاحب نے مک مکا کیا

    واہ آپ کا انصاف ..... عمران خان صاحب ملیں تو نیت ٹھیک ، سراج صاحب ملیں تو مک مکا

    -----------------------------------
    رحمان ملک کو ساتھ لے کر کیوں پھرتے رہے ؟

    پھر وہی بات ... رحمان ملک مصالحتی جرگے کا حصہ تھا .. اگر اتنا ہی برا تھا تو عمران خان صاحب اس سے ملنے سے انکار کر دیتے

    --------------------------------
    ہمیں ملنے اور بات کرنے پر اعتراض نہیں لیکن سراج صاحب نے زرداری اور شہباز شریف کی تعریف کیوں کی ؟

    ایک انتہائی جھوٹا الزام ....

    آصف زرداری کی منصورہ آنے پر پریس کانفرنس کی مکمل اس تصویر کی ڈسکرفسن میں دیکھیں ... اور بتا دیں کہاں تعریف کی ہے ؟ اگر نہیں کی تو جھوٹ بولنے پر معافی مانگ کر اس سچ کو شیئر کریں
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...30326080353729

    اجتماع عام 2014 کے بعد شہباز شریف سے کیوں ملے اور کیا الفاظ استعمال کئے ، یہاں پر دیکھیں .. اب بتا دیں ان میں سے تعریف کہاں پر ہے ؟
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...672752/?type=3

    -------------------------------------------------
    حصہ دوم : دھرنے کے دوران جماعت اسلامی کا کردار
    --------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
    >پہلی بات : دھرنے سے پہلے جماعت اسلامی سے مطالبات اور ان کے طریقہ کار پر کوئی مشورہ نہیں کیا گیا تھا

    تحریک انصاف کے چھے مطالبات :
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...298719/?type=3

    کیا یہ غلط تھے ؟

    نہیں ، سوائے وزیر اعظم کے عدالتی فیصلے کے بغیر استعفے کے ، اور اسی وجہ سے جماعت اس کا حصہ نہیں بنی تفصیلی جواب یہاں دیکھیں

    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...14215281964808

    اوریا مقبول جان صاحب نے بھی تو جماعت پر تنقید کی تھی ؟
    جی ، اوریا صاحب ہمارے لیے محترم ہیں لیکن ان کی تنقید بلا جواز تھی ، تفصیلی جواب یہاں دیکھیں
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...14215461964790

    --------------------------------
    جاری ہے
Working...
X