Announcement

Collapse
No announcement yet.

وزیر خزانہ کیkpk کی اکاونٹنٹ جنرل کے دفتر میں میٹنگ

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وزیر خزانہ کیkpk کی اکاونٹنٹ جنرل کے دفتر میں میٹنگ

    Click image for larger version  Name:	10995285_898287973557539_4140214232045651059_n.jpg Views:	1 Size:	51.9 KB ID:	20252



    Click image for larger version

Name:	16508_898287946890875_3390650240910368741_n.jpg
Views:	1
Size:	101.2 KB
ID:	20253


    وزیر خزانہ کیKPK کی اکاونٹنٹ جنرل کے دفتر میں میٹنگ ، اجلاس میں نیشنل بینک کراچی کے اعلیٰ حکام ، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری انڈسٹریز اور دیگر متعلقہ حکام نے بھی شرکت کی۔

    اگر آپ اصل تصویر کو دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ خاتون ایک الگ صوفے پر بیٹھی ہیں اور مظفر صاحب ایک الگ صوفے پر .... اصل میں تین تصاویر کو اکٹھا ایک تصویر میں دکھایا گیا ہے ... تیروں کے نشان سے وہ مقامات ظاہر ہیں جہاں سے تصویریں آپس میں جڑی ہیں

    عورت اور مظفر صاحب کے درمیان صوفے کی سیٹ بھی کٹی ہوئی نظر آ رہی ہے

    خبر کا آفیشل لینک :
    http://www.infokhyberpakhtunkhwa.gov.pk/doit/18788/

    اس پیج پر موجود تصویر پر رائٹ کلک کر کے VIEW امیج پر کلک کرنے سے نیچے موجود فل سائز تصویر کا لنک آ جائے گا

    اصل تصویر ، فل سائز کا لنک :
    http://www.infokhyberpakhtunkhwa.gov...015/02/AG1.jpg
Working...
X