Announcement

Collapse
No announcement yet.

مولانا محمد احمد لدھیانوی کی قائدین جماعت کے ساتھ تصاویر ؟ چہ معنی وارد ؟

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مولانا محمد احمد لدھیانوی کی قائدین جماعت کے ساتھ تصاویر ؟ چہ معنی وارد ؟

    مولانا محمد احمد لدھیانوی کی قائدین جماعت کے ساتھ تصاویر ؟ چہ معنی وارد ؟
    Click image for larger version

Name:	1017742_891519970901006_3718853785232651757_n.jpg
Views:	1
Size:	144.1 KB
ID:	20257




    (تفصیلی جواب اور ریفرنسز کے لیےتصویر کی ڈ یسکرپشن لازمی دیکھیں )
    -------------------------
    آج کل کچھ لوگ یہ تصاویر پوسٹ کر کے کہ رہے ہیں کہ یہ ایک خاص مسلک کے خلاف محاذ کا حصہ ہیں ، تو ان سے گزارش ہے کہ :

    • لدھیانوی صاحب دفاع پاکستان کونسل کا حصہ ہیں ، اس میں 35 کے قریب جماعتیں ہیں ، اور اس کا مقصد دفاع پاکستان اور امریکی مداخلت کے خلاف قوم کو اکٹھا کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ، اور قائدین جماعت اسلامی کی ا مولانا لدھیانوی کے ساتھ جو ملاقاتیں ہوئیں وہ دفاع پاکستان کے پلیٹ فارم کی وجہ سے ہی ہوئیں

    • اس کا مطلب اگر کوئی یہ سمجھتا ہیں جماعت اسلامی نے ان تمام پارٹیوں کے منشور اور خیالات سے اتفاق کر لیا ہے تو اس سے زیادہ متعصب شخص کوئی نہ ہو گا

    • ابھی بھی کسی کا اصرار ہے کہ اس اتحاد میں شامل ہونے کا مطلب ایک مسلک کے خلاف ہونا ہے تو کیا ہندو ، سکھ اور عیسائی برادری کے نمائندے بھی اس دفاع پاکستان کونسل میں ہیں ، تو کس اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ بھی کسی مسلک کے خلاف ہیں ؟
    ریفرنس :
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...type=3&theater
    • ایک تصویر تو سراج الحق صاحب کے جھنگ میں سیلاب کے وقت دورے کی ہے ، تو کیا قدرتی آفات میں مصیبت زدہ افراد کی مدد بھی مذھب اور مسلک پوچھ کے کرنی چاہیے ؟
    • اور بہت سے ایسے افراد جن کے اپنے لیڈر اگر اسی تنظیم کے رہنماؤں سے ملیں تو وہ کسی مسلک کے خلاف نہیں ، لیکن جماعت کا کوئی بندہ ملے تو وہ جرم ؟

    تصاویر میں موجود افراد کی بڑے سائز میں تصویر اور ریفرنس لنک یہاں دیکھیں :

    1. MQM رابطہ کمیٹی وسیم آفتاب کی قیادت میں اہل سنت والجماعت کے لیڈر مولانا اورنگزیب فاروقی سے ملاقات
    ریفرنس :
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...1272614259075/
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...1272564259080/
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...1272424259094/
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...1272337592436/
    2. عشرت العباد ، گورنر ایم کیو ایم کی مولانا محمد احمد لدھیانوی سے ملاقات

    ریفرنس : گلابی رنگ میں
    https://www.facebook.com/JIHitsBack/...1277660925237/

    3. پیپلز پارٹی کے لیڈر امین فہیم مولانا محمد احمد لدھیانوی کے ساتھ

    4. پیپلز پارٹی کے لیڈر قمر زمان کائرہ اہل سنت والجماعت گجرات کے لیڈر مولانا نثار کے ساتھ

    5. پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر اعظم سواتی کی اہل سنت والجماعت کے لیڈر مولانا اورنگزیب فاروقی سے ملاقات

    6. پاکستان مسلم لیگ نون کے لیڈر رانا ثنااللہ مولانا محمد احمد لدھیانوی کے ساتھ

    7. میاں محمد نواز شریف اور مولانا محمد احمد لدھیانوی
Working...
X