Announcement

Collapse
No announcement yet.

دسمبر 2008 کو اسلامی جمیعت طلبہ نے اسرایئل کے غزہ پر حملے کے خلاف ایک ریلی نکالی

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دسمبر 2008 کو اسلامی جمیعت طلبہ نے اسرایئل کے غزہ پر حملے کے خلاف ایک ریلی نکالی

    Click image for larger version

Name:	10922663_887231667996503_3927750294338161226_n.jpg
Views:	1
Size:	108.9 KB
ID:	20259



    31 دسمبر 2008 کو اسلامی جمیعت طلبہ نے اسرایئل کے غزہ پر حملے کے خلاف ایک ریلی نکالی ، جس میں ایک کارکن کھلونا گن اور قران لے کر کھڑا ہے
    ہم کیوں مانیں کہ یہ کھلونا گن ہے ؟
    اس لیے کہ جس فوٹو گرافر نے تصویر کھینچی ، اس نے خود یہ ساتھ لکھا ہے ، پیلے ہائی لایٹڈ الفاظ میں یہ واضح نظر آ رہا ہے ، تصویر کے Top پر اور ڈسکرپشن میں اس کا اصل لنک بھی دیا گیا ہے
    لنک :
    http://www.gettyimages.com/detail/ne...photo/84156796
    اب بھی اگر کوئی جاہل اس کو اصل گن قرار دینے پر اصرار کرے تو اس کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
Working...
X