Announcement

Collapse
No announcement yet.

غلط پوسٹ کا جواب

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • غلط پوسٹ کا جواب

    ہمارے ایک محترم دوست نے ایک پوسٹ تحریر کی ،
    "تقسیم ہند کے تین اداکار تھے ، جناح ان میں سے ناکام ترین ثابت ہوئے " ترجمان القران جلد اکتیس ، صفحہ ستر ، ١٩٤٨

    محترم آپ کی پوسٹ میں موجود تحریر کا حوالہ آپ نے جلد اکتیس ، صفحہ ستر کا ریفرنس دیا
    وہ پورا سکین پیج حاضر ہے ،
    اس میں ہمیں دکھا دیں جو آپ نے کہا وہ کہاں لکھا ہے ؟؟؟

    اور اگر آپ اب اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں تو اپنی وال سے اس پوسٹ کو شیئر بھی کریں اور آئندہ کوئی یہی الزام دہرائے تو اس کی تصحیح بھی کریں

    پہلے کمنٹ میں صرف یہ تصویر آپ کی پوسٹ کے بغیر بھی دی گئی ہے ، اگر پڑھنے میں دشواری ہو تو



    Click image for larger version

Name:	10676361_851770214875982_7157801722089241370_n.jpg
Views:	1
Size:	117.7 KB
ID:	20273
Working...
X