Announcement

Collapse
No announcement yet.

اجتماع عام کے بعد سراج الحق کی شہباز شریف سے ملاقات : اصل حقیقت

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اجتماع عام کے بعد سراج الحق کی شہباز شریف سے ملاقات : اصل حقیقت

    اَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِيْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ١ٞ وَ لَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤى اَلَّا تَعْدِلُوْا١ؕ اِعْدِلُوْا١۫ هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى ١ٞ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ

    ے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر راستی پر قائم رہنے والے اور انصاف کی گواہی دینے والے بنو۔ 29 کسی گروہ کی دُشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کردے کہ انصاف سے پھرجاوٴ۔ عدل کرو، یہ خدا ترسی سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے۔ اللہ سے ڈرکر کام کرتے رہو

    سوره المائدہ ، آیت نمبر ٨

    اجتماع عام کے بعد سراج الحق کی شہباز شریف سے ملاقات :

    کچھ لوگ وہ تصویر ، اور پھر اس کے ستہ زرداری کی منصورہ آمد پر تصویر شیر کر کے پروپیگنڈا کر رہیا ہیں کہ جماعت بک گئی ہے

    ان دوستوں سے ایک سوال :

    ذرا سوچ کے بتایں کہ کیا کسی سے ملنے کا مطلب ہوتا ہے بک جانا ؟

    اگر ایسا ہی ہے تو کیا کہتے ہیں ان تصاویر کے بارے میں

    ------------------------------------------
    جہاں تک سوال ہے کہ سراج صاحب ملے ہی کیوں?

    چوببس ممالک سے آئے ہوئے غیر ملکی مہمانوں کو شہباز شریف نے عصرانے پر بلایا تھا ، یہ کام اعتراض کرنے والے بھی کر سکتے تھے

    باقی آپ خود پریس کانفرنس سن کر فیصلہ کر لیں

    https://www.youtube.com/watch?v=2XIIBGUs-5c

    سراج الحق : ہمارے اجتماع عام میں دنیا کے کئی ممالک سے اسلامی تحریکوں کے نمائندے آئے ، مصر ، سوڈان ، چائنا ، سری لنکا .... شہباز شریف صاحب نے ان کو عصرانے پر مدعو کیا ، ہمارے مہمانوں نے اس دعوت کو قبول کیا ... اس پر (اپنے مہمانوں کی عزت اور عصرانے پر ) ہم شہباز شریف صاحب کے شکرگزار ہیں

    اب کوئی عقل سلیم کا حامل شخص مجھے بتا دے کہ سراج صاحب مہمانوں کی دعوت پر شہباز شریف کو گالیاں نکالتے ؟؟؟؟

    Click image for larger version

Name:	1797964_850581368328200_6562662819785936620_n.jpg
Views:	1
Size:	93.6 KB
ID:	20275
Working...
X