Announcement

Collapse
No announcement yet.

سراج الحق صاحب کی ایک سات سالہ پرانی ویڈیو

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سراج الحق صاحب کی ایک سات سالہ پرانی ویڈیو

    آج کل لبرل حضرات سراج الحق صاحب کی ایک نو سالہ پرانی ویڈیو فیس بک پر شیر کر رہے ہیں اور اعترض حسب عادت جہاد پر

    لوگوں کو گمراہ کرنا کوئی ان لبرل حضرات سے سیکھے ، سچ کا ڈھنڈورا پیٹیں گے لیکن ہر وقت جھوٹا پروپیگنڈا - کسی کو یہ نہیں بتائیں گے کہ یہ ویڈیو کب کی ہے

    حقیقت :

    یہ ویڈیونو سال پرانی ہے اور چھے سال پہلے یوٹیوب پر اپ لوڈ ہوئی تھی - ملاحظه کریں یہ لنک
    https://www.youtube.com/watch?v=7JZqhpBH2JY
    . اور اس وقت کی ہے جب اس وقت کے آمر پرویز مشرف نے ایمرجنسی نافذ کی تھی . سراج الحق صاحب کو پولیس گرفتار کرنے آئی تھی ، تو سراج صاحب وہاں سے بچ نکلے

    تو بھائی اس پر ا عتراض کیا ہے ؟
    کیا ایک آمر کے ظلم سے بچنے کے لیے بچ نکلنا جرم ہے ؟بہت سارے لیڈر ان دنوں میں روپوش تھے
    دوسرا یہ کہ :

    کیا انہوں نے کوئی جرم کیا تھا ؟ کیا قوم کے اربوں روپے لوٹ لیے تھے ؟ کیا ہزاروں قتل کر کے لندن بھاگ رہے تھے ؟
    سراج الحق میڈیا کے سامنے وہاں سے گئے ، ویڈیو کے آخر میں آپ ایک کیمرہ مین کو دیکھ سکتے ہیں جو انتہائی قریب سے ویڈیو بنا رہا ہے

    لیکن کوئی سمجھدار بندہ یہ چیز اچھی طرح سمجھ سکتا ہے کہ لبرل حضرات کو سراج الحق صاحب کی وزارت خزانہ کو اتنا اچھی طرح چلانا ہضم نہیں ہو رہا ورنہ سات سال پرانی ویڈیو کو شیر کرنا چہ معنی وارد

    ان تمام لوگوں کو شرم آنی چاہییے جو سیراج الحق صاحب جیسے درویش صفت انسان کے خلاف پروپگنڈا کر رہے ہیں ، وہ شخص جو دو مرتبہ وزیر خزانہ رہا اور اس پر ایک پیسے کی کرپشن کا الزام نہیں
    Click image for larger version

Name:	10377265_779260248793646_7741164691200501217_n.jpg
Views:	1
Size:	64.9 KB
ID:	20283

Working...
X